لمپی سکن بیماری کی وجہ سے گائیوں کی خریداری متاثر ہونے کا خدشہ۔

اس بار عیدالاضحی کے موقع پر لوگ لمپی سکن بیماری کی وجہ سے لوگ ویروں کی خریداری میں خاصی اختیاط سے کام لے رہے ہیں ۔ ۲ ماہ قبل گائیوں میں لمپی سکن بیماری کی وبا پھوٹی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑی تعداد گائیوں کو متاثر کیا تھا۔ اس بیماری میں جانور […]

سندھ میں والدیں بچوں کو کرونا ویکسین لگوانے سے کترانے لگے
سندھ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے انسداد کورونا مہم کے دوران کراچی اور حیدرآباد کے ہزاروں والدین نے بچوں کو کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق جس دن ویکسین لگنا تھی اس دن 44 ہزار 784 بچوں نے اسکولوں سے چھٹی کی۔ کراچی میں سب سے زیادہ 25 ہزار 177 والدین نے ضلع شرقی میں انکار کیا۔ کیماڑی میں 21 ہزار 122 اور ضلع غربی میں 17 ہزار 818 والدین نے منع کردیا۔ کراچی کے ہی […]

عمان میں داخلے کے لیے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازم قرار

عمان میں حکام نے 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے غیر ملکی مسافروں کے سلطنت میں داخلے کے لیے نئی شرط عاید کردی ہے اور انھیں عمان میں آمد سے قبل کووِڈ19ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق خلیجی سلطنت نےکرونا وائرس کے تعلق سے ایک اور سابقہ فیصلہ بھی منسوخ […]

فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے

 امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے اومی کرون کے لئے تیار کردہ مخصوص ویکسین کے تجربات کا آغاز کر دیا ہے۔تین مراحل میں ہونے والے تجربات میں 18 سے 55 سال کی عمر کے 1 ہزار 420 افراد حصہ لیں گے، فائزر کمپنی کا کہنا ہے کہ موجودہ ویکسین کی بوسٹر ڈوز اومی کرون کی […]