لڑکے نے ٹانگوں کے 3 آپریشن کراکے اپنا قد 7 انچ بڑھا لیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )جرمنی کے 21سالہ ٹک ٹاکر نے اپنے قد میں اضافے کے لیے اپنی ٹانگوں کے3آپریشن کروا ڈالے۔ میل آن لائن کے مطابق لیون نامی اس ٹک ٹاکر کا قد 5فٹ 8انچ تھا، اس کے باوجود اس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار رہتا […]