ٹرانسجینڈر کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کو پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے فیچر فلم کیٹیگری میں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد کیا ہے۔
21 دسمبر تک اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے تمام ایوارڈز کیٹیگریز کے لیے حتمی فہرست جاری کردی جائے گی۔ آسکر کے نامزدگیوں کی مکمل اور حتمی فہرست کا اعلان 24 جنوری کو کیا جائے گا، جبکہ 12 مارچ کو 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے پریزنٹیشن شو ہوگا۔رواں سال آسکر کمیٹی میں […]