پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ٹریننگ کریں گی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج سے کراچی میں ٹریننگ کریں گی۔5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ 3 مئی کو کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو […]