بھارت میں میاں بیوی ڈھائی ٹن ٹماٹروں کا ٹرک لے کر فرار ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو شہر میں ہائی وے پر میاں بیوی نے ایک ٹرک کو روکا اور ڈرایور کو مار پیٹ کر اس سے ٹرک چھین کر فرار ہو گئے۔ بھارت میں ان دنوں ٹماٹروں کی شدید قلت اور فی کلو ٹماٹر کی قیمت ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔

کراچی: ٹماٹر کے بعد پیاز کی بھی ڈبل سنچری،200 روپے فی کلو فروخت

کراچی میں ٹماٹر کے بعد پیاز نے بھی ڈبل سنچری کر لی، پیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔سبزی منڈی میں فی کلو پیاز 150 روپے کے حساب سے 1 من پیاز کی قیمت 6 ہزار روپے ہے۔سبزی منڈی کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پیاز کی فصل خراب ہوئی تھی، جس […]

روزانہ ایک ٹماٹر کھانے کے حیران کن فائدے

ٹماٹر ایک فائدہ مند پھل ہے جس کا باقاعدہ استعمال بہت سے فوائد فراہم کرتا ہے۔ٹماٹر کو اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر استعمال کر کے بلڈ پریشر کو بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے، ٹماٹر میں وٹامن سی، وٹامن کے، آئرن، پوٹاشیئم اور دیگر متعدد اجزا موجود ہوتے ہیں۔اس میں موجود لائیکو پین جلد کو سرخ […]

ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ناسا کی فلائٹ انجینئر نکول مان نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر ویج 05 نامی تحقیق کا آغاز کیا ہے۔ویج 05 تحقیق کے تحت خلا میں چھوٹے ٹماٹر اگانے کی کوشش کی جائے گی۔ٹماٹروں کو اگانے کے لیے 2 […]

آلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیا کینسر کو ہرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں،ماہرین

ماہرین کا ماننا ہے کہ آلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیا کینسر کو ہرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔پولِش محققین کے مطابق مطالعوں میں یہ معلوم ہوا ہے کہ گلائکوالکالائڈز (جو قدرتی طور پر مرچوں، گوجی بیری اور ہکل بیری میں موجود ہوتے ہیں) اپنے اندر کچھ انسداد کینسر خصوصیات رکھتے ہیں۔محققین کا خیال […]

برطانیہ میں ٹماٹر کی شدید قلت کی بڑی وجہ سامنے آگئی

برطانیہ میں اس وقت ٹماٹر کی شدید قلت کا سامنا ہے جس کی بڑی وجہ اس بار فصل کی کٹائی میں خلل ہے اور اسی سبب مارکیٹ میں سپلائی متاثرہوئی۔جنوبی یورپ اور شمالی افریقہ جیسے خطوں میں گرم موسم نے فصل کی پیداوار کو کافی حد تک متاثر کیا جس کے بعد سرد موسم میں […]

خلا میں اُگائے ٹماٹر آج زمین پر پہنچیں گے

خلا میں اگائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لانے کا سفر شروع ہوگیا جو آج زمین پر پہنچ بھی جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر خلا کے اندر لیب میں بنائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لایا جارہا ہے۔ناسا کے اعلان کے مطابق خلائی […]