بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ 21 ماہ بعد بحال

متنازع بیانات کیلئے مشہور بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ 21 ماہ بعد بحال کر دیا گیا۔گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پابندی کا شکار اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پھر سے بحال کر دیا گیا ہے، کنگنا رناوت نے ٹوئٹر پر پیغام میں مداحوں کو مخاطب کرتے […]