پہلی بار دل کب ٹوٹا۔۔ عامر خان نے اپنی پہلی محبت کے حوالے سےراز سے پردہ اٹھادیا
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عامر خان نے زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ عامر خان نے اپنی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کے گانے ‘پھر نہ ایسی رات آئے گی’ کے لانچ کے دوران اپنی پہلی محبت کا انکشاف کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی […]