راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا مشہور زمانہ لوگو تبدیل کرکے صارفین کو حیرت زدہ کردیا۔ اب آپ ٹوئٹر کھولیں گے تو آپ کو نیلی چڑیا کی جگہ ایک کتے کی شکل نظر آئے گی۔ٹوئٹر پر اس حوالے سے خود ایلون مسک نے ایک […]
ٹوئٹرنے آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا، کمپنی نے عارضی طور پر اپنے دفاتر کو بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس سلسلے میں اپنے تمام ملازمین کو ای میل کی ہے، وہ ملازمین جو برطرفی سے متاثر نہیں ہوں گے، […]
نامور امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے کتے کو ٹوئٹر کا سی ای او بنا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ایک کتے کی تصویر شیئر کی ہے، جس نے سیاہ رنگ […]
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے واٹس ایپ کو ناقابل بھروسہ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ٹوئٹر انجینئر نے اینڈرائیڈ ڈیش بورڈ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔اسکرین شاٹ سے ایسا لگ رہا ہے کہ واٹس ایپ صبح کے […]
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے صارفین کے اکاؤنٹس سے ’بلیوٹِک‘ ہٹانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایلون مسک نے لکھا کہ ’بلیوٹِک‘ ہٹانے کی آخری تاریخ 20 اپریل ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر پر جن صارفین کے پاس نیلے نشان […]