ٹوئٹر کی مفت ’بلیو ٹِک‘ سروس ختم
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کی مفت ’بلیو ٹِک‘ سروس ختم ہونے کے بعد دنیا بھر میں اہم شخصیات اور دیگر صارفین کے اکاؤنٹس سے’بلیو ٹِک‘ ہٹانے کا مرحلہ شروع ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ […]