مشہور خاتون ٹک ٹاکر شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار
فیصل آباد (نیوزڈیسک )فیصل آباد پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے خاتون ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیاہے جس نے بڑی چالاکی سے اپنے شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کیا اور پھر واقعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی ۔ 1 ماہ قبل تھانہ اگوکی کے علاقے […]