دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کیویز بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کی قیادت ٹم ساتھی کے سپرد کی گئی ہے جبکہ ٹام لیتھم نائب کپتان ہوں گے۔ سکواڈ میں لیگ سپنر اش سودھی کی چار سال بعد واپسی ہوئی […]