بابر اعظم فلو کا شکار ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم فلو کا شکار ہو گئے ہیں۔کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن بابر اعظم فیلڈنگ کے لیے نہیں آئے ہیں، سرفراز احمد ان کی جگہ کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کچھ کھلاڑی وائرل فلو کا شکار ہو گئے ہیں جن میں […]

بابر اعظم کراچی ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے لیے گراؤنڈ میں آ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے لیے گراؤنڈ میں آ گئے۔کپتان بابر اعظم فلو میں بہتری آنے کے بعد فیلڈ میں آ ئے جبکہ سلمان علی آغا فلو کےباعث فیلڈنگ نہیں کررہے۔بابر اعظم نےنعمان علی سےمشاورت کے بعد نئی گیند منگوا لی […]

کراچی ٹیسٹ : تیسرے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 440 رنز بنالیے

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 440 رنز بنالیے، جبکہ اسے پاکستان پر 2 رنز کی برتری بھی حاصل ہوگئی۔ بلیک کیپس کی طرف سے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ٹام لیتھم اور ڈیون کونوے نے کیا۔دونوں کھلاڑیوں کے گزشتہ شام کے 165 رنز کے اسکور […]

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز پاکستان ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے پہلے دن 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے تھے۔پہلے دن 161 رنز پر بنا کر ناٹ آؤٹ رہنے والے بابر اعظم آج صبح 3 گیندیں ہی کھیل سکے، جس کے بعد چوتھی گیند پر بغیر کوئی […]

بابر اعظم نے ایک میچ میں 2 ریکارڈز اپنے نام کر لیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک میچ میں 2 ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔بابر اعظم ایک سال میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس رنز کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں۔کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بابر اعظم نے اس سال کا 25 واں ففٹی پلس اسکور کیا […]

کراچی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے روز 5 وکٹ کے نقصان پر317 رنز بنالیے

کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 317 بنا لیے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سلامی بیٹسمین مجموعی سکور48 رنز پر آئوٹ ہوکر پویلین واپس […]

پاکستان اور نیوزی کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی میں شروع

پاکستان اور نیوزی کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی میں شروع ہو گیا ۔ ٹیم میں سابق کپتان سرفراز احمد4 سال بعد واپس آگئے۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں میدان سج گیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا۔پاکستان نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم ٹیم […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ قومی کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے نیشنل بینک ایرینا اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی۔دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا جبکہ 2 دونوں ٹیسٹ میچ […]

کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے اثر سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا،بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے اثر سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ اسکواڈ میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت سے متعلق مجھ سے بھی بات ہوئی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ تین چار […]

دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر آج صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچے گی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر لائن کی پرواز سے دبئی کے راستے دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اور آفیشلز لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے جمعرات کو علی […]