ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لندن (ویب ڈیسک) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کھیل آپ سے بہت کچھ لے لیتے ہیں۔ ذہنی طور پر، جسمانی طور پر اور جذباتی طور پر، جیت […]