بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک اور نئی تصویر شیئر کردی
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں چند دنوں سے گرم ہیں۔گزشتہ دنوں خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا تھا کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12 سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔جہاں ان کے مداح سچائی جاننے کا انتظار […]