ٹیکنالوجی کے استعمال سے لینڈ لاسز کو کم کیا جا سکتا ہے- لیکن بیوروکریسی سنتی نہیں ؛ ماہرین توانائی
اسمارٹ ٹیکنالوجی اور انتظامی تکنیکوں سے بجلی سسٹم لاسز 50فیصد تک کم کئے جاسکتے ہیں، اس کیلئے حکومتی سرمایہ کاری کی ضرورت بھی نہیں ہوگی – اس بات کا اظہار ارشد عباسی نے کیا جو کہ توانائی کے شعبے میں ماھر مانے جاتے ہیں- دوسرے ممالک بھی لاسز میں کمی کیلئے اسمارٹ گرڈ کا استعمال […]