ٹی 20 کا کنگ کون؟ فیصلہ کل (اتوار کو)ہوگا
بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ،محکمہ موسمیات شائقین کرکٹ میںجوش و خروش ، میچ دیکھنے کے لئے بڑی سکرینیں لگائی جائیں گی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل (اتوار کو) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ٹرافی کی جنگ لڑنے کے لیے تیاریوں میں […]