ٹی 20 ورلڈکپ:بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست، فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا

ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کی جانب سے دیئے گئے 169 رنز کے ہدف کو حاصل کرتے ہوئے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کے اوپنرز نے ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے 16 ویں اوور میں 169 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ ایلکس ہیلز اور جوز […]

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بہترین پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بالر شاہین آفریدی ٹیم میں شامل ہو گئے۔ٹیم میں انگلینڈ کے ایلکس ہیلز اور جوز بٹلر شامل۔ […]

آسٹریلوی کپتان نے بابر اعظم کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی قرار دے دیا

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی قرار دے دیا۔سب سے بڑا کھلاڑی کون؟ بابر اعظم، ویرات کوہلی، جو روٹ یا اسٹیو اسمتھ ؟ اس دلچسپ سوال پر آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ تینوں […]

انجری سیریس نہیں، شاہین شاہ آفریدی کو 2 ہفتے کیلئے ’ری ہیب‘ کی ہدایت

قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو دو ہفتے کے لیے ’ری ہیب‘ کی ہدایت کر دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی کو سنجیدہ نوعیت کی انجری نہیں ہوئی، انہیں فیلڈنگ کےدوران گھٹنا مڑنے کی وجہ سے تکلیف ہوئی تھی۔ بیان کے مطابق ڈاکٹرز […]

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔میلبرن کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 138 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر […]

ایک اور اعزاز بابر اعظم کا منتظر

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج ایک اور سنگ میل عبور کرنے جارہےہیں۔وہ آج ٹی ٹوئنٹی میچز کی سنچری مکمل کریں گے، وہ آج قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ٹاس کریں گے تو 100 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی بن جائیں […]

ایک اور اعزاز بابر اعظم کا منتظر

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج ایک اور سنگ میل عبور کرنے جارہےہیں۔وہ آج ٹی ٹوئنٹی میچز کی سنچری مکمل کریں گے، وہ آج قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ٹاس کریں گے تو 100 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی بن جائیں […]

بابر اعظم آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر چلے گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بابر اعظم کے پوائنٹس 808 سے کم ہو کر 799 ہو گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر […]

بابر اعظم ٹی ٹوینٹی کے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے۔

بابر اعظم سب سے زیادہ ۲۰ٹوینٹی انٹرنیشلز میچز جیتنے والے پاکستانی کپتان بن گئے ۔انہوں نے بحیثیت کپتان ۴۹ میچز کھیلے جس میں سے ۳۰ میچز میں فتح سمیٹی۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سرفراز احمد کے پاس تھا جنہوں نے ۳۷میں ۲۹ میچز میں کامیابی سمیٹی۔

بابراعظم کی ٹی ٹوینٹی میں بادشاہت ختم،رضوان نمبر ون۔

۱۱۵۵ دنوں تک ٹی ٹوینٹی میں نمبر ون رہینے والے بابراعظم سے محمد رضوان نمبر ون پوزیشن چھین لی ہیں۔آئی سی سی نئی رینکینگ کیمطابق محمد رضوان ۸۱۵ پوائنٹس کے ساتھ ہے نمبر پر اور بابراعظم ۷۹۴ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔جنوبی افریقہ کے مکرم تیسرے،بھارت کے سوریا چوتھے،انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان […]