پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کی حالیہ جنگ میں عوام کیا کہتی ھے؟

پاکستان میں موجودہ صورتحال کے تناظر میں عوامی رائے لی گئ کہ سپریم کورٹ اور قومی اسمبلی اس وقت ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں انکے خیال میں یہ سب کیا ہے تو ایک سیکورٹی گارڈ محمد عارف جنکا تعلق تلہ کنگ سے انکا کہنا تھا عدلیہ جو اس وقت کر رہی ہے وہ غلط […]

چیئرمین سینیٹ نے شدید مخالفت کے بعد پرتشدد انتہا پسندی کا بل ‘ڈراپ’ کردیا۔

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے اتوار کو قانون سازوں بشمول حکمران اتحاد سے تعلق رکھنے والوں کی شدید مخالفت کے بعد پرتشدد انتہا پسندی کو روکنے کے لیے ایک بل کو ” ڈراپ کر دیا”۔آج کے اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ’’متشدد انتہا پسندی کی روک تھام بل […]

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی

بورس جانسن کو کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی کرنے کے الزام کا سامنا تھا ۔ مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف بھی کیا تھا،اب تحقیقات کے نتیجے میں کمیٹی نے رکن پارلیمنٹ بورس جانسن پر 10 روز سے زائد ایوان […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کئی اہم بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون شہادت 1984ء میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں قانون شہادت ترمیمی بل 2023ء، انسداد نشہ آور اشیا ایکٹ 2023ءپارلیمان نے کثرت رائے سے پاس کرلیا۔ اپوزیشن نے بل کی منظوری کے دوران شور شرابا کیا، دوسری طرف حکومت نے والدین کے تحفظ کا بل 2023ء واپس […]