پارٹی گیٹ اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں پھرمعذرت
برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاون کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ایک بار پھر معذرت کرلی ہے۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لوگوں کے غصے کا احساس ہے اس لیے میں پھر معذرت کرتا ہوں۔ہاوس آف کامنز میں ایک […]