بیانیہ اور پالیسی

تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمان ہمیں کیسا دکھنا ہے اور دنیا ہمارے بارے میں کیسا سوچے یہ بیانیہ ہے- اور ھم کر کیا رہے ہیں یہ ہماری پالیسی ہے- بیانے کی یہ جنگ موجودہ دور کا سب سے بڑا فتنہ ہے ۔ اگر بیانیہ وہی ھے جیسی پالیسیاں ہیں تو اھداف کا حصول بھی اسان ھو […]

نجاب میں بچت توانائی پالیسی پر عملدرآمد ۱۹ جولائی تک ملتوی۔

پنجاب حکومت نے بچت توانائی پالیسی کے تحت بازار/شاپس رات ۹ بجے تک بند کرانے کے فیصلے پر عملدرآمد ۱۹ جولائی تک ملتوی کر دیا ھے۔ یہ فیصلہ ضمنی انتحابات کے سلسلے میاں تاجر برادری سے حمایت کے لئے کیا گیا ھے۔ اس ضمن میں چیف سیکٹری پنجاب نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ھے۔