لانگ روٹ پرواز پر پانی کی قلت،مسافروں کو ٹوائلٹ کے لیے منرل واٹر کی بوتلوں کی فراہمی
ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی لانگ روٹ پرواز پر پانی کی قلت کے سبب مسافروں کو ٹوائلٹ کے لیے منرل واٹر کی بوتلیں فراہم کی گئیں۔ذرائع کے مطابق ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 784 پر اس وقت مضحکہ خیز صورتحال پیدا ہوگئی جب ہزاروں […]