پانی کے کم ھوتے وسائل
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پانی کےذخائر تیزی سے کم ھو رھے ہیں – پاکستان ایک زرعی ملک ھے جہاں پانی کی ضروریات بارش ، نہروں، اور ٹیوب ویل سے پوری کی جاتی ہیں -پاکستان کا نہری نظام دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے۔یہ تقریبا ۱۵۰ سال پرانا ہے ۔انگریزوں نے برصغیر میں نہری […]