اداکار فیروز خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھ دیا

پاکستانی معروف اداکار فیروز خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔فیروز خان نے گزشتہ دنوں اپنے یوٹیوب چینل بنانے کا اعلان کیا تھا جبکہ اب انہوں نے اپنے ’ایف کے‘ نام سے بنائے گئے یوٹیوب چینل پر پہلا گانا بھی شیئر کر دیا ہے۔فیروز خان کے پہلے گانے کا ٹائٹل […]

مادھوری ڈکشٹ کا علی ظفر کے مشہور گیت پر رقص،ویڈیو وائرل۔

پاکستانی گلوکار علی ظفر اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے جب انہوں نے اپنے ۲۰۰۶ میں ریلیز ہونے والے گانے سجنیاں پر بالی ووڈ کی مشہور ہیروئن مادھوری ڈکشت کو رقص کرتے اور جھومتے دیکھا۔ویڈیو انسٹاگرام پر بہت ٹرینڈ کرنے والا آڈیو بن گیا۔