فائنل سے ایک دن قبل میلبرن گراﺅنڈ میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج
فائنلسٹ ٹیموں کو قریب سے دیکھنے ،ملاقات کا موقع فراہم کرنے کیلئے فینز زون کا اہتمام آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل فینز کے لیے فینز زون کا اہتمام کیا گیا جہاں انہیں فائنلسٹ ٹیموں کو قریب سے دیکھنے اور ان سے ملاقات کا موقع فراہم کرنا تھا۔پاکستانی شائقین نے موقع […]