’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ایک بار پھر سنیما گھروں کی زینت بننے کیلئے تیار
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بلاک بسٹر پنجابی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ نے عوام کے دلوں میں ایسا گھر بسایا کہ دوبارہ سنیما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔ بلاک بسٹر پنجابی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور فلم شائقین کو اس قدر پسند […]