شان مسعود کی ٹیم بھارت سے ہار گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی اوپنر شان مسعود نے ڈربی شائر کی کپتانی کرتے ہوئے بھارت کے خلاف وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا اور 8 رنز اسکور کیے۔شان مسعود کی کپتانی میں کھیلنے والی ڈربی شائر کی ٹیم میچ میں کچھ خاص نہ کرسکی اور اسے بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہوئی۔میچ میں بھارت […]

دبئی میں ہونے والے فلم ایوارڈز کی تقریب ، پاکستانی اور بھارتی فنکار گھل مل گئے

دبئی میں ہونے والے فلم ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی اور بھارتی فنکار گھل مل گئے۔ پاکستان کی سجل علی، فہد مصطفیٰ ایور دیگر اداکاروں نے ایوارڈ شو میں شرکت کی، بھارتی فنکاروں سے گپ شپ بھی لگائی۔دبئی میں سجی فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ ایوارڈز کی تقریب جس میں بالی وڈ فنکاروں کے […]

حریم فاروق اور عمران عباس کی “اچھا تو ہم چلتے ہیں ” گانے پر شاندار پرفارمنس

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی معروف اداکار عمران عباس اور اداکارہ حریم فاروق کا 70 کی دہائی کا گانا “اچھا تو ہم چلتے ہیں ” پر پرفارمنس نے سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ حریم فاروق نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ حریم اور اداکار عمران عباس نے 70 کی […]

ارمینہ خان نے اپنے ’بے بی شاور‘ کی تصاویر شیئر کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ارمینہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے ’بے بی شاور‘ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں  کو یہ خوشخبری سُنائی ہے۔ارمینہ خان نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں ماں بننے کے مرحلے کو اپنے لیے زندگی کا سب سے […]

معروف پاکستانی اداکار تنویر جمال انتقال کر گئے

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے۔اداکار تنویر جمال کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ قبل ہی علاج کی غرض سے جاپان منتقل ہوئے تھے۔اداکار تنویر جمال نے جاپان میں مختلف ڈاکٹرز کو چیک اپ کرایا تاہم ڈاکٹرز نے نامور پاکستانی اداکار کا طبی معائنہ کرنے […]

سارہ خان کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوور ہو گئے

پاکستانی معروف اداکارہ سارہ خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔مداحوں سے محبتیں سمیٹنے والی اور خوش قسمتی سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا بہت کم ہی سامنا کرنے والی سارہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعدد 10 ملین تک جا پہنچی ہیں۔ سارہ خان اپنے نت نئے روپ اور […]

امریکی ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر کی قدر تھمنے میں نہیں آ رہی۔انٹربینک میں آج بھی ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239 روپے کا ہے۔یاد […]

سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش ظاہر کردی

پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہر اگرکسی اورملک میں رہنا ہوتو وہ بھارت بھی ہوسکتا ہے۔دبئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہارکیا۔سجل علی سے جب پوچھا گیا کہ پاکستان سے […]

لیجنڈ پاکستانی کرکٹرز کی ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ کے سابق مایاناز کھلاڑی صادق محمد، مشتاق محمد اور شعیب محمد کی ایک نجی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق کرکٹرز ایک نجی تقریب میں موجود ہیں جہاں موسیقی کی دھن پر کرکٹرز صادق […]

فیروز خان کے ساتھ کام کرنے میں ریلیکس محسوس نہیں کرتی تھی، اقرا عزیز

پاکستانی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ وہ فیروز خان کے ساتھ کام کرنے میں خود کو پرسکون محسوس نہیں کر رہی تھیں، اس لیے انہوں نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔اقراء عزیز نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’خدا اور […]