آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کا وضاحتی اعلامیہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے پر تحریک انصاف نے بھی وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا۔تحریک انصاف نے اعلامیے میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں، پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئین وقانون سے انحراف کی حوصلہ […]

آرمی چیف کا ھیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ، ادارے کے امورکار اور پیداواری صلاحیتوں پر بریفنگ، جدت پسندی اور جاری منصوبوں پر پیش رفت پر بریفنگ، ٹینک سازی، اےپی سی، ریموٹ ویپن سسٹم سمیت مقامی ساختہ 155 ایم ایم آرٹلری گن بیرلز کی تیاری کا مشاہدہ […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔گزشتہ دنوں وزیراعظم نے 6 سینیئر ترین افسران کی سمری میں سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کیا تھا۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد پولیس کے شہداءکی فیملیوں کیلئے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عطیہ کی گئی تمام رقم شہداءکی فیملیز میں تقسیم کی جائے گی ۔ترجمان کا کہناتھا کہ […]

شکریہ ۔۔۔۔ پاک فوج

ایک شخص جو کوہاٹ کا رہائشی ہے، ان کا کہنا ہے کہ میں نے دہشتگردی بھی قریب سے دیکھی ہے اور اسکے خلاف فوجی آپریشن بھی قریب سے دیکھا ہے –کوہاٹ اور درہ آدم خیل کے درمیان صرف ایک پہاڑ ہے ، یعنی اگر آپ پہاڑ کی چوٹی پہ بیٹھیں تو کوہاٹ اور درہ آدم […]

پاک فوج کو سلام

تحریر:ایشم سلیم فوج ہی کسی ملک یا سلطنت کا وہ اہم وجود ہوتی ہے جو جس قدر مضبوط ہو‘ ملک و ملت اتنی ہی محفوظ اور سربلند ہوگی۔پاکستان کی آئی ایس آئی دنیا کی مانی ہوئی خفیہ ایجنسی اور پاکستان کی فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے اور یہ بات امریکہ […]

آئی ایس پی آر کا شہداء کی ماؤں کو خراجِ تحسین

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے شہداء کی ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے نئی ویڈیو جاری کردی۔آئی ایس پی آر نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر وطنِ عزیز کے لیے عظیم قربانیاں دینے والے شہداء کی ماؤں کو سلام پیش کرنے کے لیے […]

مارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے اور متحدرہے گی۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے ملک میں مارشل لا سےمتعلق افواہوں کو بے بنیاد قرار دےدیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا […]