آرمی چیف کا ھیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ، ادارے کے امورکار اور پیداواری صلاحیتوں پر بریفنگ، جدت پسندی اور جاری منصوبوں پر پیش رفت پر بریفنگ، ٹینک سازی، اےپی سی، ریموٹ ویپن سسٹم سمیت مقامی ساختہ 155 ایم ایم آرٹلری گن بیرلز کی تیاری کا مشاہدہ […]

نیشنل گیمز: آرمی کی گولڈ میڈلز کی نصف سنچری، مجموعی تعداد 100 سے متجاوز

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی بالادستی قائم ہے، جس کے کھلاڑیوں نے 50 گولڈ میڈل جیت لیے۔ کوئٹہ میں کھیلے جارہے اس ایونٹ میں آرمی کے مجموعی تمغوں کی تعداد کی سنچری ہوگئی۔نیشنل گیمز میں آرمی نے 50 گولڈ میڈلز سمیت 105 میڈلز حاصل کرلیے ہیں۔آرمی کے ایتھلیٹس نے […]

شکریہ ۔۔۔۔ پاک فوج

ایک شخص جو کوہاٹ کا رہائشی ہے، ان کا کہنا ہے کہ میں نے دہشتگردی بھی قریب سے دیکھی ہے اور اسکے خلاف فوجی آپریشن بھی قریب سے دیکھا ہے –کوہاٹ اور درہ آدم خیل کے درمیان صرف ایک پہاڑ ہے ، یعنی اگر آپ پہاڑ کی چوٹی پہ بیٹھیں تو کوہاٹ اور درہ آدم […]

پاک فوج کیا ہے؟

ایک ریٹائرڈ فوجی – عتیق الرحمانپاک فوج ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے- پچھلی کئی دھائیوں سے پاک فوج کے خلاف عجیب و غریب فلسفے اور کہانیاں پھیلانے والے کیوں اپنی سازشی کہانیوں میں کامیاب نہیں ہو سکے – کیونکہ ان کو علم ہی نہیں کہ یہ ادارہ کس قدر مضبوط ہے- میں اپنی چونتیس […]

جی ایچ کیو میں پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب

جی ایچ کیوراولپنڈی میں یادگار شہدا پر حاضری کی تقریب، جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر حاضری دی۔جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر پھول بھی چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

آئی ایس پی آر کا شہداء کی ماؤں کو خراجِ تحسین

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے شہداء کی ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے نئی ویڈیو جاری کردی۔آئی ایس پی آر نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر وطنِ عزیز کے لیے عظیم قربانیاں دینے والے شہداء کی ماؤں کو سلام پیش کرنے کے لیے […]

عمران خان کے الزامات پر پاک فوج کا شدید ردعمل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آئی ایس پی آر کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حاضر سروس سینئر فوجی افسر پر الزامات پر شدید ردعمل، قانونی چارہ جوئی کا عندیہ، سینئر فوجی افسر پر الزامات من گھڑت، بدنیتی پر مبنی افسوسناک، قابل مذمت اور ناقابل قبول ہیں۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل کریم نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے مزید […]

آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کا وضاحتی اعلامیہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے پر تحریک انصاف نے بھی وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا۔تحریک انصاف نے اعلامیے میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں، پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئین وقانون سے انحراف کی حوصلہ […]