سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، حساس معلومات افشا کرنے پر 5 سال قید کی تجویز

جمعرات کو سینیٹ نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل منظور کیا جس میں ملک یا پاک فوج سے متعلق حساس معلومات افشا کرنے والے کو پانچ سال تک قید کی تجویز دی گئی ہے۔پاکستان آرمی (ترمیمی) ایکٹ 2023 کے عنوان سے بل وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کیا۔

Pakistan Army

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج ہمارا فخر ہے اس کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے کیونکہ جب تک پاک فوج کے بہادر جوان جاگ رہے ہیں پاکستانی عوام میٹھی نیند سوسکتی ہے۔ سرحدوں کا دفاع انشاء اللہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ https://twitter.com/hashtag/PakistanArmy https://twitter.com/hashtag/Pakistan https://twitter.com/hashtag/ISPR

شکریہ ۔۔۔۔ پاک فوج

تحریر: ایشم سلیم ایک بوڑھی ماں جس کا جوان بیٹا اس دھرتی کی مٹی کو سیراب کرگیا اپنے لہو سے۔۔۔ اس کی خالی کوکھ کی قوتِ خرید کی جرأت کرسکتے ہیں آپ؟ وہ بچے جن کے باپ یہ کہہ کر جاتے ہیں کہ عید کے کپڑے لے کر آئیں گے۔ وہ اس آس میں دن […]

بلوچستان کی سیکورٹی ،ترقی اور ویلفئر پراجیکٹ میں فوج کا اہم کردار

‏پچھلی ایک دھائی میں بلوچستان کی سیکورٹی ،ترقی اور ویلفئر پراجیکٹ میں فوج نے اہم کردار کیا ہے- گوادر ایک انقلابی قدم ہے-بلوچستان قدرتی آفات سے بھی سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے- پاک فوج ، ایف سی بلوچ بھائیوں کی مدد کیلئے ہمشہ صف اول میں رہی ہے ⁦‪#Gwadar‬⁩ ⁦‪#PakistanArmy‬⁩ ⁦‪#Balochistan

پاک فوج” کا رحیم یار خان میں “زراعت” کی پیداوار میں اہم کردار ، کاشتکار خوژحالی کی جانب گامزن

“پاک فوج” کا رحیم یار خان میں “زراعت” کی پیداوار میں اہم کردار، 13 لاکھ 44 ہزار ایکڑ رقبہ قابلِ کاشت بنا کر کپاس، گنا، گندم اور سرسوں جیسی اہم فصلوں کی پیداوار بڑھائی گئی ، کاشتکار خوژحالی کی جانب گامزن راولپنڈی (نیوز ڈیسک )صوبہ پنجاب کی زراعت کا 25 فیصد ضلع رحیم یار خان […]

آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس

آئی ایس پی آرراولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج جی ایچ کیو میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس (CCC) کی صدارت کی۔ شرکاء نے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے دہشت گردی کی لعنت سے لڑتے ہوئے مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ […]

سوات:پاک فوج نے بحرین میں 100 فٹ طویل سٹیل کا پل تعمیرکردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے انجنئیرز نے بحریں ، سوات میں سیلاب میں بہھ جانے والا پل دوبارہ تعمیر کر دیا- سو فٹ لمبائی کے سٹیل والے پل سے ٹریفک دوبارہ بحال کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی پشاورکورکے انجنیئرزنے دن رات محنت کرکے سوات کے علاقے بحرین میں حالیہ سیلاب کے دوران شدید […]

عمران خان کا فوجی قیادت پر تنقید، آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل آگیا۔

عمران خان نے اپنے حالیہ جلسے میں فوجی قیادت پر تنقید کی تھی جس پر آئی ایس پی آر نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ھے کہ فوج کی سنئیر قیادت کا پروفیشنل کیرئر دہائیوں پر محیط ہوتا ھے ۔فوجی قیادت کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوششوں نہ کی جائے۔حالیہ بیانات سے فوج میں شدید […]

معروف اداکار اور عوامی شخصیات بھی پاک افواج کی حمایت میں بول پڑے

اہم شخصیات : شوبز انڈسٹری سے وابستہ اہم شخصیات نے موجودہ حالات کے تناظر میں اپنے خیالات کا اظہار  کرتے ہوئے پاک فوج کی حمایت کر دی۔ سنیئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ پاک فوج پاکستان کی آن، شان اور جان ہے، ہم سب اپنی افواج پر فخر کرتے ہیں، ہم گھروں میں سکون […]