آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس

آئی ایس پی آرراولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج جی ایچ کیو میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس (CCC) کی صدارت کی۔ شرکاء نے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے دہشت گردی کی لعنت سے لڑتے ہوئے مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ […]

دفاع کی ضمانت- پاک فوج

تحریر:ایمان عامر پاک فوج ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے- پچھلی کئی دھائیوں سے پاک فوج کے خلاف عجیب و غریب فلسفے اور کہانیاں پھیلانے والے کیوں اپنی سازشی کہانیوں میں کامیاب نہیں ہو سکے – کیونکہ ان کو علم ہی نہیں کہ یہ ادارہ کس قدر مضبوط ہے- میں اپنی چونتیس سالہ فوج میں […]

پاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈکپ ۲۰۲۲ میں سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ۔

آرمی آفیسرز،جونیئر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل دستہ ،فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کی سیکورٹی سنبھالنےکیلے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوا۔پاکستان آرمی فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کیلے قطر حکومت کی درخواست پر سیکورٹی میں معاونت فراہم کر گئی۔

پاکستان دشمن قوتوں کا ہدف پاکستان کی فوج اور قوم کا اتحاد ہے،حافظ محمد طاہر اشرفی

پاکستان دشمن قوتوں کا ہدف پاکستان کی فوج اور قوم کا اتحاد ہے، زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام اور پاک فوج اور قوم کے درمیان تقسیم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے ؛ مولانا حافظ طاھر اشرفیراولپنڈی (نیوز ڈیسک )مولانا حافظ طاھر اشرفی کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد جیسے اسلام اور […]

سوات:پاک فوج نے بحرین میں 100 فٹ طویل سٹیل کا پل تعمیرکردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے انجنئیرز نے بحریں ، سوات میں سیلاب میں بہھ جانے والا پل دوبارہ تعمیر کر دیا- سو فٹ لمبائی کے سٹیل والے پل سے ٹریفک دوبارہ بحال کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی پشاورکورکے انجنیئرزنے دن رات محنت کرکے سوات کے علاقے بحرین میں حالیہ سیلاب کے دوران شدید […]

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شنبے گرفتار

راولپنڈی (رپورٹر) سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شامبے گرفتار، گلزار ملک دشمن ایجنسیوں کا آلہ کار اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا، دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کہ بناء پر آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ٹارگٹ […]

معروف اداکار اور عوامی شخصیات بھی پاک افواج کی حمایت میں بول پڑے

اہم شخصیات : شوبز انڈسٹری سے وابستہ اہم شخصیات نے موجودہ حالات کے تناظر میں اپنے خیالات کا اظہار  کرتے ہوئے پاک فوج کی حمایت کر دی۔ سنیئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ پاک فوج پاکستان کی آن، شان اور جان ہے، ہم سب اپنی افواج پر فخر کرتے ہیں، ہم گھروں میں سکون […]

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی و دفاعی تعاون سمیت باہمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی چینی وزیر خارجہ کن گانگ سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، آرمی چیف کی سی پیک منصوبے کے لئے مکمل حمایت کا یقین دھانی، چینی وزیر خارجہ کا سی پیک پر پیش رفت پر اطمینان کا […]