اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان، 522 پوائنٹس کا اضافہ.
پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔شیئر بازار میں 100 انڈیکس 522 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 920 پر بند ہوا جبکہ آج بلند ترین سطح 46 ہزار 122 رہیپی ایس ایکس میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 732 پوائنٹس کے بینڈ میں […]