پاکستان ایئرفورس نے 65ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کا پرومو جاری کردیا
پاک فضائیہ نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو محمد محمود عالم المعروف ایم ایم عالم کے جنگی کارناموں سے متعلق پرومو جاری کردیا ہے۔ پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں ایک منٹ کے قلیل وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5طیاروں کو گرانے کا شاندار کارنامہ سر انجام […]