پی ایس ایل 8: کوئٹہ میں نمائشی میچ آج کھیلا جائے گا
کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کا نمائشی میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ کیلئے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، کوئٹہ اور پشاور کی ٹیموں کے کھلاڑی اور حکام […]