لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی

پاکستان سپر لیگ کو نیا چیمپئن مل گیا، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو شکست دے کر لاہور قلندرز نے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا اب لیگ میں شامل تمام ٹیمیں ٹرافی پر قبضہ جما چکی ہیں اس سے قبل ٹائٹل سے محروم لاہور واحد ٹیم تھی۔لاہور کے تاریخی میدان قذافی اسٹیڈیم میں ریکارڈ […]

محمد حفیظ نے لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لاہور قلندرز سے وابستہ اپنی خوشگوار یادوں کو ہمیشہ یاد رکھوں گا، میرا اور لاہور قلندرز کا 4 سالہ سفر […]

پاکستان سپر لیگ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی دلچسپی

پاکستان سپر لیگ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں نے دلچسپی دکھانا شروع کردی۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے لیے بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے بھی پلیئرز ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کرالی۔سری لنکا کے ڈاسن شناکا اور وانندو ہسارنگا بھی ڈرافٹ کے لیے رجسٹرڈ ہوگئے۔اس کے علاوہ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے بھی […]

کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر شاندار رہا‘بابر اعظم

ملنے والے پیار، تعاون اور سیکھنے کا مشکور ہوں‘کراچی کنگز چھوڑنے پر پیغام پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کراچی کنگز چھوڑنے کے بعد پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے لکھا کہ کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر شاندار رہا، […]

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کا شیڈول فائنل ہوگیا،اعلان آج متوقع

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کا شیڈول فائنل ہوگیا، پی سی بی کی پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ حتمی مشاورت کے بعد اعلان آج متوقع ہے۔پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری کو ہوگا جبکہ فائنل 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔افتتاحی تقریب ملتان میں جبکہ میچز لاہور، ملتان، راولپنڈی اور کراچی میں ہوں […]

پی ایس ایل 8 کیلئےپشاور زلمی نے نئی کٹ کی جھلک دکھا دی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کیلئے نئی کٹ کی ایک جھلک جاری کردی۔پشاور زلمی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چند سیکنڈز کی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ٹیم کی نئی کٹ کا ٹیزر دکھایا گیا ہے۔ویڈیو میں ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پشاور زلمی کی […]

شاہین شاہ آفریدی کی پی ایس ایل 8 کے لیے بھرپور تیاریاں جاری

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی پی ایس ایل 8 کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتانشاہین آفریدی نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں۔شاہین شاہ آفریدی نے مکمل رن اپ اور تیز رفتاری سے بولنگ کی جب کہ شاہین آفریدی نیٹس پر […]

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کا شیڈول فائنل ہوگیا،اعلان آج متوقع

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کا شیڈول فائنل ہوگیا، پی سی بی کی پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ حتمی مشاورت کے بعد اعلان آج متوقع ہے۔پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری کو ہوگا جبکہ فائنل 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔افتتاحی تقریب ملتان میں جبکہ میچز لاہور، ملتان، راولپنڈی اور کراچی میں ہوں […]