قومی کھلاڑیوں کے لئے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اجراء

ویب ڈیسک ؛ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کیلئے ریڈ اور وائٹ کیٹگری میں نئے سنٹرل کنٹریکٹ دینے کی منظوری دی۔ ساتھ ھی بورڈ اجلاس نے نئے پراجیکٹ اور مالی سال کے بجٹ کی منظوری بھی دی ۔ اج سرکاری طور پر دیگر اعلانات کے ساتھ نئے کنٹریکٹ کی تفصیلات بتائی جائیں گی

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی آفر قبول کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی آفرقبول کرلی۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو کہا ہے کہ وہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے دستیاب ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈ کوچ […]

ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کے 6 کھلاڑی شارٹ لسٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کے 6 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے ۔ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 17 سے 25 ستمبر تک آسٹریلیا میں منعقد ہوگی جس میں 4 رکنی ٹیم حصہ لیں گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ورلڈ روڈ چیمپئن شپ کے لیے 3 […]