۲۰۲۳ میں ملکی اور غیر ملکی تقریبا ایک ملیں کے قریب سیاحوں نے پاکستان کے شمالی علاقات کا دورہ کیا

کشمیر سمیت، مری، گلیات، ایبٹ آباد، سرن، کاغان ، ناران، گلگت، استور، دیوسائی، اسکردو، ھنزا، چترال، دیر، سوات دلکش قدرتی حسن سے مالا مال علاقے ہیں –شمالی علاقے، گلگت، اسکردو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے رھے

متنازعہ مواد اور جعلی خبریں پی ٹی اے کیلئے چیلنج

سوشل میڈیا پر متنازعہ مواد اور جعلی خبریں پی ٹی اے کیلئے چیلنج بنی ہوئی ہیں ،پی ٹی اے کو سوشل میڈیا مواد سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر 350 شکایات موصول ہونے لگی ہیں . دستاویزکے مطابق پی ٹی اے کی درخواست پر سوشل نیٹ ورکس نے 12 لاکھ یو آر ایل بلاک کردیئے، […]

‏پاکستان ریلوے کا شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ

ریلوے ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کو خسارے کے باعث بند کیا جارہا ہے، شالیمار ایکسپریس روزانہ کا 20 لاکھ روپے خسارے کا شکار ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مطلوبہ آمدن نہ ملنے کے باعث ریلوے انتظامیہ نے ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ریلوے نے پٹرولیم […]

کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیۓ

کراچی ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 449 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، جواب میں پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ہیں۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا۔ پاکستان کو پہلا نقصان […]

شاہین آفریدی مکمل فٹ، لاہور قلندرز کی سربراہی کریں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے لیے شاہین آفریدی مکمل فٹ ہوں گے۔ثمین رانا نے کہا کہ شاہین آفریدی کی قیادت میں ٹرافی کا دفاع کرنے کے لیے پر امید ہیں، ان دنوں شاہین قومی ٹیم […]

عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی کی ذمہ داریوں کی مدت ختم

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد کردہ عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی کی ذمہ داریاں ختم ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا نظم و نسق اپنے ہاتھ میں لینے والی مینجمنٹ کمیٹی نے سلیکش کمیٹی کو تحلیل کر کے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے شاہد آفریدی کو عبوری چیف […]

سعودی حکومت نے رواں برس پاکستانی حجاج کی روانگی اور واپسی کا شیڈول جاری کر دیا

سعودی حکومت نے رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پاکستانی عازمین کا سفری شیڈول جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی حجاج کیلئے فلائٹس شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق رواں برس پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج سعودی عرب روانہ ہوں […]

کراچی سے کاریں چوری کر کے فروخت کر نے والے 6 ملزمان گرفتار

اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی کی کاروائی۔ کراچی سے کاریں چوری کر کے اندرون سندھ فروخت کر نے والے چھ (06) عادی ملزمان گرفتار، کراچی کے مختلف علاقوں سے سرقہ شدہ دو (02) کاریں بر آمد۔ وھیکل لفٹنگ کی وارداتوں کو روکنے کے لئے کی گئی اے وی ایل سی کی نا […]