آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے کا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں 2 روز میں ڈالر 16 روپے سستا ہوا ہے، گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ […]
قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت کے شہر حیدرآباد پہنچ چکی ہیں۔ حیدرآباد کے جس ہوٹل میں رکی ہیں انہوں نے اپنا مینو جاری کر دیا ھے۔ مینو میں کھانے کیلے چانپیں ، مٹن کڑاھی، بٹر چکن، گرلڈ فش، حیدرآبادی بریانی دستیاب ہوگی ۔ گائے کا گوشت نہیں ملے گا
پاک قطر دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پرمثبت پیش رفت، پاکستان سافٹ ویئر ہاوٴسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین زوہیب خان اور 30 آئی ٹی کمپنیوں کی بھی شرکت،، قطرمیں ہونے والی آئی ٹی کانفرنس کے دوران پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی کے بعد پاک قطر دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پرمثبت پیش رفت ہوئی ہے […]
نیوزی لینڈ کے خلاف تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اوپنر شان مسعود کو نائب کپتان مقرر کردیا گیا۔ انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہونے والے شاداب خان کی جگہ اوپنر شان مسعود کو کپتان بابراعظم کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔ لیگ […]
مارکیٹ ذرائع کےمطابق 2 روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی ہے جس سے مرغی کا فی کلو گوشت 471 روپے کلو ہو گیاذرائع کا کہنا ہے کہ 15 کلو کمرشل آٹے کی قیمت 2100 روپے سے کم ہو کر 1750 روپے ہو گئی تاہم چکی کے آٹے کی قیمت […]
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 84 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ […]
تحریر :عتیق الرحمانپاکستان میں بھیک مانگنا یہ ایک پیشہ بن چکا ہے اور اس سے جڑے عناصر مافیاز کی شکل اختیار کرچکے ہیں – اور مافیاز نے بڑے بڑے شہروں میں اپنے اپنے علاقے و شاہرایں و چوک چورائے مقرر کررکھے ہیں ایک کے علاقے میں دوسرے علاقے کا بھکاری بھیک نہیں مانگ سکتا- جنکے […]