پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گردوں کا علی الصبح حملہ
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنادیا، تین دہشت گرد ھلاک ؛ آئی ایس پی آر میانوالی ، ۴ اکتوبر ( رپورٹ) پاکستان کی مسلح افواج کے میڈیا ونگ کے مطابق ،پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گردوں نے علی الصبح حملہ کیا، جو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا-دہشت گرد […]