پاک فضائیہ کا 1965ء کی جنگ کے ہیرو ائیر کموڈور محمد محمود عالم (مرحوم)
پاک فضائیہ کا 1965ء کی جنگ کے ہیرو ائیر کموڈور محمد محمود عالم (مرحوم) کو ان کی دسویں برسی پر خراجِ عقیدت، ایم ایم عالم نے 1965ء کی جنگ کے دوران ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5طیاروں کو گرانے کا شاندار کارنامہ سر انجام دیا،، پاک فضائیہ کے مایہ ناز ہواباز نے اپنے F-86 […]