پاک نیوزی لینڈ وارم اپ میچ میں شایقین کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔
ورلڈکپ سے قبل حیدرآباد میں پاک نیوزی لینڈ وارم اپ میچ بند دروازوں کے پیچھے ہوگا، سیکورٹی خدشات کی وجہ سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سٹی پولیس کے مطابق مذہبی تہواروں کی وجہ سے سیکورٹی فراہم کرنا مشکل ہوگا