پاک چین مضبوط دوستی خطے میں استحکام کی ضمانت،وزیراعظم
پاک چین مضبوط دوستی خطے میں استحکام کی ضمانت ہے، ہمارے مستحکم تعلقات کی وجہ سے پورے خطے میں امن ہے، سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا فلیگ شپ منصوبہ ہے،اب ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، افغانستان کو ایک سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے،افغانستان کا زیادہ تر […]