ٹائٹینک کی گلوکارہ پراسرار بیماری کا شکار ہوگئیں
کینیڈین گلوکارہ سلین ڈیون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک غیرمعمولی اعصابی بیماری کی شکار ہوگئی ہیں۔انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں گلوکارہ نے انکشاف کیا کہ ڈاکٹروں نے stiff person syndrome نامی عارضے کی تشخیص کی ہے جس کا سامنا بہت کم افراد کو ہوتا ہے۔اس بیماری میں مریض کو مسلز اکڑ جانے […]