کریتی سینن نے اپنے اور پربھاس کے درمیان تمام افواہوں کی تردید کر دی
بالی وڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن نے اپنے اور تیلگو اداکار پربھاس کے درمیان کسی تعلق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں بالی وڈ اداکار ورون دھون نے ایک ریئلٹی شو پر کریتی سینن اور پربھاس کے درمیان تعلقات کا اشارہ دیا تھا تاہم اب اداکارہ نے ایسی تمام افواہوں کی […]