امریکا : برفانی طوفان سے سیکڑوں پروازیں منسوخ، برفباری دو فٹ تک ریکارڈ

برفانی طوفان باعث امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی  امریکا میں برفانی طوفان سے مزید سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں، امریکا کے کئی علاقوں میں دو فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ ادھر شمالی یورپ میں بھی طوفانی ہوائیں چلنے لگیں۔برفانی طوفان کے باعث امریکا کی متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ […]