ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی

امریکا کی سابق سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاق ہلیری کلنٹن یکم فروری سے یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل اینڈ پبلک افیئرز میں پروفیسر کی ذمہ داریاں ادا کریں گی۔کولمبیا یونیورسٹی کے صدر لی بولنگر نے اعلان کیا […]