پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی

وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی ایڈوائس کے 48 گھنٹے بعد پنجاب اسمبلی خود تحلیل ہو گئی۔گورنرپنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔ اسمبلی کے ساتھ پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔اس سے قبل گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا تھا کہ وہ اسمبلی توڑنے کے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔

پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ تسلیم، ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرتے ہوئے پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب مان لیا۔ وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم بھی واپس لے لیا۔لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے اعتماد کےووٹ سے متعلق درخواست نمٹادی۔گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹی کرنے کا حکم واپس لے لیا۔

پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ۔انہوں نے 186 ووٹ حاصل کئے ہیں۔اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس رات گئے شروع ہوا جس میں راجہ بشارت کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کی قرارداد پیش کی گئی۔اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن […]

ویڈیو :وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی شوکت خانم ہسپتال میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات

چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے عمران خان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کی مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔