پرینیتی چوپڑا کی مہندی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔
پرینیتی چوپڑا کی مہندی کو خصوصی توجہ حاصل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ شادی کے موقع پر اداکارہ کے روایتی بھارتی دلہنوں کی طرح مہندی سے پورے بھرے ہوئے ہاتھ نہیں تھے بلکہ صرف ہاتھوں کے پچھلی طرف ہلکی پھلکی سی مہندی لگی نظر آئی۔ اس سے قبل گزشتہ سال جب رنبیر کپور اور […]