جلسہ کامیاب تھا یا ناکام ؟ ایک پر مغز تجزیہ-

ناظرین پروگرام ش غ میں خوش آمدید، میں ھوں آپ کی ھوسٹ شدومد۔ اج ھم بات کریں گے کہ کیا بتیس اگست کو ھوا لاھور کا جلسہ کامیاب تھا یا نھیں ؟ ناظرین ھم نے ھاکی سٹیڈیم کے ڈیذائنر سے تصدیق کی ھے کہ سٹیڈیم کا کل رقبہ چار مریع کلومیٹر ھے اور ھر انکلوژر […]