لندن ‘ آدمی کے بزرگ شہری کی لاش 2 سال تک فریزر میں چھپا کر پنشن خود استعمال کرنے کا انکشاف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ایک برطانوی شہری نے ایک بزرگ پنشنر کی لاش کو دو سال تک فریزر میں رکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ دی میٹرو کے مطابق 71 سالہ جان وین رائٹ ستمبر 2018 میں انتقال کر گئے تھے لیکن ان کی لاش صرف 22 اگست 2020 کو فریزر سے دریافت ہوئی تھی۔ 52 […]

پی سی نے سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سببپاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابقپاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کھلاڑیوں کی پنشن میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا ہے.یہ اقدام ملک میں جاری مہنگائی کی شرح کو مدنظر رکھتے […]

پنشن میں بڑا اضافہ ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پنشن میں اضافے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، پینشنز کی مد میں اضافہ 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم اپریل 2022 کو پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا تھا، یکم جولائی 2022 سے پنشن میں 15 فیصد اضافہ ہو […]