پنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلیے 343 رنز کا ہدف
پنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور انگلینڈ نے چوتھے روز دھواں دھار بیٹنگ کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف دیا ہے۔ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلے سیشن میں پاکستان کی پوری ٹیم 579 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی اور انگلینڈ کو 78 رنز کی برتری ملی تھی، […]